رکشہ رکوا کر بچی کے لیے کھلونے خریدے، اور واپس پلٹتے ہوئے ماں بیٹی کھلے نالے میں جا گریں 29 جنوری 2026 واسا ترجمان کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ٹریفک انجینیئرنگ اینڈ پلاننگ ایجنسی(ٹیپا) کے جاری ترقیاتی منصوبے کے دوران پیش آیا Read More »
ادارے لاہور میں سیوریج لائن حادثہ 6 گھنٹے تک مشکوک قرار دیتے رہے۔خاتون کی نعش برآمد ہونے پر 3 افسران معطل- بچی کی تلاش جاری 28 جنوری 2026 لاہور انتظامیہ کے مطابق مبینہ مقام کا معائنہ کیا گیا،معلوم ہوا وہاں کوئی حادثہ پیش نہیں آیا۔ Read More »