کلرسیداں مدرسےمیں طالبعلم کی مبینہ تشددسےہلاکت،پولیس نے2 افراد کو تحویل میں لےلیا
August 27, 2026
دوران غسل فیملی نے تشددکے نشانات دیکھے جس پر فیملی نے پولیس سے رابطہ کیا
دوران غسل فیملی نے تشددکے نشانات دیکھے جس پر فیملی نے پولیس سے رابطہ کیا