منی بجٹ میں موبائل فونز، بڑی گاڑیاں مہنگی-نیوز پرنٹ پر ڈیوٹی ختم-شادی ہال پر ٹیکس کم
January 23, 2019
نان فائلر800 سے 13 سو سی سی تک گاڑی خریدسکے گا- 5 ارب کی قرض حسنہ کی اسکیم -بینک سے رقم نکلوانے پر 0.3 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس ختم
نان فائلر800 سے 13 سو سی سی تک گاڑی خریدسکے گا- 5 ارب کی قرض حسنہ کی اسکیم -بینک سے رقم نکلوانے پر 0.3 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس ختم
اپوزیشن ارکان کے ایوان میں جھوٹے اور نو نو ،’ گو نیازی گو‘ اور ’ مُک گیا شو نیازی، گو نیازی نیازی ‘ کے نعرے
حکومت کی طرف سے ظالمانہ ٹیکسوں کا نفاذ قبول نہیں، اپوزیشن رہنماؤں کا متفقہ فیصلہ
بجٹ میں سگریٹ اور گاڑیوں سمیت کئی درآمدی اشیاء مہنگی ہونے کا امکان۔