میکسیکو میں مسافر بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی- 18 افراد ہلاک
September 11, 2022
مسافروں سے بھری بس ہائی وے پر جا رہی تھی کہ آئل ٹینکر سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں زوردار دھماکا ہوا اور 18 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔