سرفراز احمد پر بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے پر پابندی لگنے کا امکان 23 جنوری 2019 سرفراز احمد نے دوسرے ون ڈے میچ کے دوران جنوبی افریقی کھلاڑی کے بارے میں نسل پرستانہ الفاظ استعمال کیے۔ Read More »