ٹی20 ایشیا کپ:بھارت کی یو اے ای پر 9 وکٹوں سے آسان فتح 10 ستمبر 2025 بھارتی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جس کے بعد میزبان ٹیم 14ویں اوور میں صرف 57 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ Read More »