اسلام آباد: احتجاجی مظاہروں کے باعث پولیس اہلکاروں کی 5 اکتوبر تک چھٹیاں بند
September 18, 2026
صرف ہنگامی رخصت کی اجازت،پولیس افسران و اہلکاروں کو اپنی ڈیوٹی اور تعیناتی کی جگہ پر موجود رہنے کی ہدایت