لاڑکانہ، قمبر اور شہدادکوٹ کے لیے پیپلز بس سروس کا نیا روٹ شروع September 18, 2026 سندھ کے مختلف شہروں تک بس سروس کا دائرہ بڑھایا جا رہا ہے، شرجیل میمن