ڈنڈا چلاۓ بغیر ہی ڈالر نیچے آ گیا
October 6, 2022
ڈالر کی صحیح قیمت 200 روپے سے کم ہے، کرنسی ریٹ میں ہیر پھیر کرنے والے نجی بینکوں کے خلاف تحقیقات مکمل ہونے کے بعد کارروائی کی جائے گی
ڈالر کی صحیح قیمت 200 روپے سے کم ہے، کرنسی ریٹ میں ہیر پھیر کرنے والے نجی بینکوں کے خلاف تحقیقات مکمل ہونے کے بعد کارروائی کی جائے گی
ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر 2 روپے مہنگا ہوکر 225 روپے 42 پیسےکا ہوگیا۔ خیال رہےکہ گزشتہ روز بھی انٹربینک میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہوا تھا اور تبادلہ مارکیٹ […]
2016 میں چینی کرنسی کی قیمت بھی غلط نظر آنا شروع ہوگئی تھی۔ مالدیپ کی کرنسی کئی سو گنا گر گئی۔