الیکشن کمیشن، کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کے مرحلے کا آغاز
June 12, 2018
12 ہزار سے زائد امیدواروں کے کوائف قومی احتساب بیورو ، فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور اسٹیٹ بینک کو بھجوا دیئے