Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

گل پلازہ کوگراکر دوبارہ تعمیر کرنے،متاثرہ تاجروں کے لیے پیکج کا اعلان

January 23, 2026

اب 15 افراد لاپتہ ہیں۔اس واقعے نے پورے ملک کو غمگین کردیا ۔کئی معصوم لوگ زندگیاں گنوا بیٹھے۔ اسمبلی میں خطاب

شروع میں آگ کو معمولی سمجھ کرنظراندازکیاگیا۔گل پلازہ کےچوکیداروں کا بیان

January 22, 2026

ہفتے کے روز مارکیٹ میں غیر معمولی رش تھا،زیادہ تر خریدار بیسمینٹ میں موجودتھے

18ویں ترمیم ڈھکوسلا نکلی۔یہی حال رہاتوآخرمیں وزارت دفاع آگ بجھایاکرے گی۔خواجہ آصف

January 20, 2026

اختیارات صوبائی حکومتو ں کے پاس چلے گئے۔ سانحہ کراچی کا تقاضاہے نچلی سطح پر منتقل کیے جائیں۔ قومی اسمبلی میں خطاب

گل پلازا آتشزدگی انتہائی الم ناک اور شرم ناک سانحہ۔ مفتی تقی عثمانی۔بے لاگ تحقیقات پرزور

January 20, 2026

گھنٹوں میں کتنی جانیں بے چارگی کاشکارہوکر دنیاسے رخصت ہو گئیں ۔سوشل میڈیاپوسٹ

گل پلازہ کی چھت سے 2 گاڑیاں محفوظ حالت میں اتارلی گئیں۔ وڈیو وائرل

January 20, 2026

کئی موٹر سائیکلیں بھی اوپر پارک تھیں۔ 3 شوروم تھے، تینوں جل کر خاکستر ہوگئے۔ تاجر

’’37 سال کی نوکری میں ایسی آگ نہیں دیکھی‘‘۔سیکڑوں دکانیں بیک وقت جل رہی تھیں

January 19, 2026

شعلوں نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے شاپنگ پلازہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو حکام

کوئی لاڈلا،کسی کابوڑھاباپ لاپتہ،ضعیف خاتون کوپوتے کی تلاش،گل پلازہ کی دلدوزکہانیاں

January 19, 2026

آگ بھڑکنے کے کئی گھنے بعدعمارت میں پھنسے لوگوں کے موبائل فون بند ہو ئے اور ان سے رابطہ ختم ہو گیا

شہیدفائرفائٹرکو ملک بھرکا خراج تحسین ۔ سول ایوارڈ کے لیے نامزدگی کی صدارتی سفارش

January 19, 2026

وزیراعظم شہبازشریف نے ریسکیو آپریشن کے دوران فرقان علی کی شہادت پر دکھ کا اظہار کیا۔ پی ایم آفس میڈیاونگ

100 میٹر کے دائرے میں یہ تیسری آگ ہے،اپوزیشن لیڈربلدیہ کراچی

January 18, 2026

گل پلازہ سانحے میں مرتضیٰ وہاب کی قیادت میں انتظامی عملہ آتشزدگی پر قابو پانے میں ناکام رہا

کراچی کے تجارتی مرکزمیں آگ پھولوں کی دکان سے شروع ہوئی۔متاثرہ عمارت گرنے کاخطرہ

January 18, 2026

آتشزدگی کی شدت سے پلرز کم زور ہوگئے، متعدد دراڑیں پڑ گئی ہیں۔ریسکیو حکام

  • فائل فوٹو
    علیمہ خان نے اگلے ہفتے 10 ہزار کارکنان کو اڈیالہ پہنچنے کی ہدایت کردی1 April 2026
  • فائل فوٹو
    ایران کی فٹبال ٹیم ورلڈکپ کے اپنے گروپ میچز شیڈول کے مطابق امریکہ میں کھیلے گی1 April 2026
  • فائل فوٹو
    پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ بارش کے سبب منسوخ1 April 2026
  • فائل فوٹو
    ایران میں جاں بحق کراچی کے شہری کی میت پاکستان کے حوالے31 March 2026
  • فائل فوٹو
    کراچی : دودھ کی قیمت میں فی لیٹر 20 روپے اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری31 March 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram