یو اے ای حکومت پر تنقید کرنے کے جرم میں سماجی کارکن کو سزا June 1, 2018 احمد منصور کو 10 سال قید اور 10 لاکھ درہم جرمانے ادا کرنے کی سزا سنادی گئی۔