یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
October 30, 2025
پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 35 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل میں 2 روپے 50 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے