امریکا میں چھوٹا ایمبولینس طیارہ گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک 1 فروری 2025 طیارہ شاپنگ مال کے قریب گرا جس کے باعث متعدد گھروں اور گاڑیوں کو آگ لگ گئی، حادثے کے بعد دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں۔ Read More »