Logo
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

کراچی ایئرپورٹ پر ڈالرز کی اسمگلنگ پکڑی گئی

March 31, 2023

ترکش ائرلائن کے مسافر نے 66 لاکھ روپے مالیت کے ڈاالر شولڈر بیگ میں چھپا رکھے تھے

آٹے کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاج، شہری پر پولیس تشدد کی ویڈیو وائرل

March 31, 2023

-پشاور پولیس کا اہلکار شہری کے بال پکڑ کرزدوکوب کرتا رہا-وائرل ویڈیو میں ایس ایچ او فقیر آباد بھی موجود-تشدد نہیں کیا وین پر بٹھا رہے تھے-وارث

عمران خان کی سیکورٹی کیلئے خیبرپختونخواہ سے تازہ دم ورکرز طلب

March 31, 2023

ہر حلقے سے 40-40 ورکرز ایک ہفتے تک زمان پارک میں ڈیوٹی دیں گے-پرویز خٹک نے ضلعی صدور کو ہدایت کردی

سابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ انتقال کرگئے

March 23, 2023

انہیں دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ رحیم یار خان کی تحصیل خان پور سے تعلق تھا۔

لاہور میں کرونا میں مبتلا خاتون چل بسی، الرٹ جاری

March 23, 2023

لاہور میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 25 نئے مریضوں میں کرونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آئے

ایک اور ملک میں رات گئے چاند نظر آنے کا اعلان

March 23, 2023

افغانستان میں بھی مقامی وقت کے مطابق رات سوا 11 بجے چاند نظر آنے کا اعلان کیا گیا

یوم پاکستان پرچاروں صوبوں میں 21 توپوں کی سلامی

March 23, 2023

توپوں کی سلامی کے وقت گولوں کی گھن گرج سے فضا گونج اٹھی۔ سلامی کے بعد جوانوں نے نعرہ تکبیر، اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد کے پرجوش نعرے

طویل اور مختصر دورانیے کا روزہ کس ملک میں ہوگا؟

March 23, 2023

کچھ علاقوں بشمول گرین لینڈ اور الاسکا میں، جہاں سورج کبھی غروب نہیں ہوتا، علماء سعودی عرب میں مکہ کے اوقات کی پیروی کرنے کی سفارش کرتے ہیں۔

فارن فنڈنگ کیس میں نئے شواہد سامنے آگئے

March 22, 2023

عمران خان کے قریبی ساتھی عارف نقوی اور طارق شفیع کیخلاف اربوں کی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت انکوائری رجسٹرڈ- تحقیقات تیز کر دی گئیں-

کرونا ویکسین نہ لگوانے والے افراد مسجد الحرام میں نماز ادا کر سکتےہیں

March 22, 2023

کورونا کے غیر ویکسین شدہ افراد نُسک ایپ سےعمرہ پرمٹ بھی لے سکتےہیں، ۔شرط یہ ہے کہ وہ خود کرونا کے مریض ہوں نہ ہی کسی متاثرہ شخص کے رابطے میں ہوں.

Posts pagination

1 2 3 … 84 Next
  • فائل فوٹو
    سال 2026 کا پہلا کیس رپورٹ ، سجاول میں 4 سالہ بچہ پولیو کا شکار5 March 2026
  • کراچی میں گرین ٹاؤن یوسی 3 کے دفتر میں نوجوان امت ڈیجٹل کو اپنی روداد سنا رہا ہے جس کی بیوی کا جعلی طلاق نامہ بنا لیا گیا۔ یوسی سیکریٹری انور بھی موجود ہیں۔
    سسرال والوں نے بیوی کا جعلی طلاق نامہ بنا لیا5 March 2026
  • فائل فوٹو
    پاک افغان سرحدی کشیدگی برقرار: روس، ترکی اور چین کی ثالثی کی پیشکش5 March 2026
  • خلیجی ممالک میں تیل تنصیبات پر حملے اسرائیل نے کیے، ایران کا سنسنی خیز الزام5 March 2026
  • پاکستان میں پیٹرول پمپ چند دن میں بند ہونے کا خطرہ5 March 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram