ایف بی آر نے نومبر 2022 کے محصولات کا ہدف حاصل کر لیا
نومبر میں 538.2 ارب روپے کے محصولات اکٹھے کیۓ گئے جو کہ 537 ارب روپے کے دیے گئے ہدف سے زیادہ ہیں۔
نومبر میں 538.2 ارب روپے کے محصولات اکٹھے کیۓ گئے جو کہ 537 ارب روپے کے دیے گئے ہدف سے زیادہ ہیں۔
پاکستان کے 400 نوجوان سماجی رضاکاروں کی کاوشوں کی پزیرائی کی تقریب سے مقررین کا خطاب
متحدہ پاکستان کے رہنماؤں اٰمین الحق اور وسیم اختر نے ویڈیو لنک پراپنے بیان ریکارڈ کرائے، ندیم نصرت نے عدالتی کمرے سے بیان دیا
کیا آپ کی یادداشت 2018 تک نہیں جاتی جب آپ نے چند افسران کے ساتھ مل کر نواز شریف کے خلاف سازش کی۔‘
مقررین نے نئی سودی برانچز پر بھی پابندی کی تجویز پیش کی اور یہ مطالبہ بھی ہوا کہ سپریم کورٹ کی شریعت بینچ کو فعال کیا جائے۔
قومی ٹی وی پر BJ BET اور 1XBAT کے نام سے اشتہارات چلا جارہے ہیں جو اسلامی اقدار کے برخلاف ہیں
دونوں بورڈز نے فیصلہ ای سی بی میڈیکل پینل کی ہدایت پر کیا، اگر انگلش کھلاڑی فٹ قرار نہ پائے تو راولپنڈی ٹیسٹ جمعہ سے شروع ہوگا،
دونوں ٹیموں کی جانب سے ایک دوسرے کے گول پر حملے کیے گئے لیکن تمام ہی کھلاڑی گیند کو جال کی راہ دکھانے میں کامیاب نہ ہوسکے۔
مبینہ زیادتی کے الزام میں میوزک ٹیچر اور چوکیدار کو گرفتار کرکے متاثرہ طالبہ کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے
ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث تھا