Logo
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 چار روز جاری رہنے کے بعداختتام پذیر

November 18, 2022

چار روز تک جاری رہنے والی دفاعی نمائش نے بھرپور کامیابیاں سمیٹیں، کمپنیوں اور وفود کی تعداد بھی پہلے سے زیادہ رہی

آئیڈیاز 2022ہماری دفاعی مصنوعات کا شوکیس تھا،اسرار ترین

November 18, 2022

نمائش میں 64ملکوں کے 285 غیرملکی دفاعی مندوبین نے شرکت کی ، نمائش میں 30سے زائد مفاہمت کی یادداشتوں پر بھی دستخط کیے گئے

بغیر لائسنس غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

November 18, 2022

ملزم کے قبضے سے 45 لاکھ روپے اور ہنڈی حوالہ سے متعلق رسیدیں بر آمد کے لئے گئے۔ ملزم شوکت علی اور شفیع اللہ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تمام تھری سٹار جنرلز برابر ہیں۔آصف زرداری

November 18, 2022

آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ سیاسی نہیں ہونا چاہیے۔

راولپنڈی کس روزجانا ہے،اعلان کل کروں گا۔ عمران خان

November 18, 2022

۔نواز شریف ایسا آرمی چیف چاہتا ہے جو عمران خان کو نااہل کرے۔ نواز شریف کو نیوٹرل امپائر کے ساتھ کھیلنے کی عادت ہی نہیں۔شرکا سے خطاب

عمران خان کے توشہ خانہ کا کیس نیب میں بھی پہنچ گیا

November 18, 2022

سابق وزیراعظم، ان کی اہلیہ اور کابینہ کے اراکین کو ملنے والے تحائف کی ابتدائی معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں۔ذرائع

بلاول بھٹو کا عمران خان کے نئے یوٹرن کا خیر مقدم

November 18, 2022

بہت اچھی بات ہے، امریکی سازش کے معاملے پر وہ مکر چکے ہیں، نہ کل کوئی امریکی سازش تھی اور نہ آج ہے۔پریس کانفرنس

مظاہرین نے آیت اللہ خمینی کے آبائی گھرکو آگ لگا دی

November 18, 2022

سوشل میڈیا پرمشتہر ویڈیوزمیں دیکھا جا سکتا ہے کہ مظاہرین آیت اللہ خمینی کے گھر کو آگ لگا رہے ہیں۔

تیز رفتار کار نے 25 امریکی پولیس اہلکاروں کو کچل دیا

November 18, 2022

حادثے کے حالات کے پیش نظر اس کی رفتار کم ہوتی نظرنہیں آ رہی تھی۔پانچ اہلکاروں کی حالت نازک۔

لڑکی کی مرضی کے بغیر نکاح برقرار نہیں رکھا جا سکتا۔لاہور ہائیکورٹ

November 18, 2022

بار ثبوت لڑکے نے دینا ہے کہ نکاح خاتون کی مرضی سے ہوا یانہیں۔جج

Posts pagination

Previous 1 … 33 34 35 36 37 … 90 Next
  • فائل فوٹو
    کامران ٹیسوری کو نہ گورنر بننے کے وقت پتہ تھا نہ جاتے وقت پتہ لگا، عبد القادر پٹیل13 March 2026
  • فائل فوٹو
    آپریشن غضب للحق میں 663 دہشت گرد ہلاک اور 887 زخمی ہوئے: عطا تارڑ13 March 2026
  • فائل فوٹو
    وزیراعظم شہباز شریف کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ13 March 2026
  • فوٹو سوشل میڈیا
    دوسرا ون ڈے: پاکستان نے بنگلادیش کو 275 رنز کا ہدف دے دیا13 March 2026
  • فوٹو محمد اسحق
    کراچی: القدس ریلی ریگل چوک پہنچ گئی، صدر اور اطراف میں بدترین ٹریفک جام13 March 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram