Logo
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

بے اختیار وزیر اعظم نہیں بنوں گا۔عمران خان

November 18, 2022

یہنہیں ہو سکتا اختیارات کسی کے پاس ہوں اور ذمے داری کسی اورکی ہو،کسی سے مذاکرات نہیں ہو رہے۔صحافیوں سے گفتگو

پی ٹی آئی کا چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ

November 18, 2022

مشاورتی اجلاس میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو استعفیٰ دینے پر زور دیاگیا۔

اگلے جمعے سے پہلے عمران خان پنڈی میں ہوں گے۔شیخ رشید

November 18, 2022

عمران خان نے بہتر حکمت عملی اپنائی ہے،کوشش ہے کہ مذاکرات سے معاملات طے ہوجائیں۔میڈیا سے گفتگو

آرمی چیف تعیناتی کی سمری روکنے کا اختیار نہیں ۔عارف علوی

November 18, 2022

عارف علوی نے اہم تعیناتی کے معاملے پرقریبی دوستوں سے مشاورت کی۔

ترک مبلغ اورٹی وی میزبان کو8 ہزار658 سال قید

November 18, 2022

عدنان اوکطارکو جنسی زیادتی، نابالغوں کے ساتھ جنسی زیادتی، دھوکہ دہی اور جاسوسی سمیت دیگر جرائم کا الزام

عمران خان آج اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔شاہ محود قریشی

November 18, 2022

اجلاس میں طے ہوا کہ حقیقی آزادی مارچ اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا۔میڈیا سے گفتگو

ٹوئٹرکا کمپنی دفاتر آج سے عارضی بند کرنے کا اعلان

November 18, 2022

ٹوئٹر کمپنی کے دفاتر 21 نومبر(پیر) سے دوبارہ کھلیں گے۔

سائبرکرائمزکی وارداتیں 83 فیصد بڑھ گئیں

November 18, 2022

رواں برس کے 10 ماہ میں 78 ہزار سے زائد شکایات درج کرائی جا چکی ہیں- مالیاتی فراڈز اور جعلی سموں کے اجرا کا تناسب 30 فیصد سے بھی بڑھ گیا-

لانگ مارچ کے بھٹکنے سے پارٹی میں انتشاربڑھ گیا

November 18, 2022

مرکزی رہنمائوں میں اضطراب-کارکنان بھی متحرک نہیں رہے-حتمی ٹائم فریم کے اعلان سے مومنٹم بڑھ سکتا ہے-وزیرآباد حملہ کیس کی تحقیقات شروع-

اہم تقرری کے معاملے پراسحاق ڈارکی صدر مملکت سے ملاقات

November 18, 2022

لاقات میں سیاسی معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کرنے پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

Posts pagination

Previous 1 … 34 35 36 37 38 … 90 Next
  • فائل فوٹو
    ڈیجیٹل شناختی کارڈ فزیکل شناختی کارڈ کے مساوی ہے، نادرا13 March 2026
  • فائل فوٹو
    پاکستان میں امریکی سفارتخانے کی تمام امیگرنٹ اور نان امیگرنٹ ویزا اپائنٹمنٹس 20 مارچ تک منسوخ13 March 2026
  • فیض آباد اسلام آباد میں 2 ڈرون مار گرائے گئے13 March 2026
  • فائل فوٹو
    راولپنڈی: ٹک ٹاک بنانے کے دوران نوجوان چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق13 March 2026
  • فائل فوٹو
    کامران ٹیسوری کو نہ گورنر بننے کے وقت پتہ تھا نہ جاتے وقت پتہ لگا، عبد القادر پٹیل13 March 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram