ٹی ٹونٹی سیریز، پاک نیوزی لینڈ کا پانچواں میچ آج کھیلا جائیگا 26 مارچ 2025 گزشتہ روز ویلنگٹن میں قومی سکواڈ کا بیسن ریزرو گراؤنڈ میں آپشنل ٹریننگ سیشن کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور باؤلنگ کی پریکٹس کی۔ Read More »