Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

اسلام آباد:سیکٹر آئی 10 میں دھماکا، 1 پولیس اہلکار شہید،5زخمی

December 23, 2022

پولیس کی گاڑیاں مشکوک گاڑی کا پیچھے کر رہی تھیں جیسے ہی پولیس وین قریب پہنچی تو گاڑی میں دھماکا ہو گیا،ذرائع

گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کردیا

December 23, 2022

نوٹی فکیشن کے مطابق پرویزالٰہی نئے قائد ایوان کے انتخاب تک عہدے پر کام جاری رکھیں گے ۔ پی ٹی آئی اور ق لیگ کا ہنگامی اجلاس طلب، عدالت جانے کا فیصلہ

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 58 کروڑ 40لاکھ ڈالرکی کمی

December 22, 2022

ڈالر کی یہ کمی 8 دسمبر سے 16دسمبر کے ہفتے کے دوران ہوئی،جس کی وجہ غیرملکی قرض کی ادائیگی ہے،اسٹیٹ بینک

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید،5زخمی

December 22, 2022

احمد درغمہ سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں شہید ہوئے۔رواں سال اسرائیل فوج کے ہاتھوں 150 فلسطینی شہری شہید ہوچکےہیں

پنجاب اسمبلی ٹوٹنے کا معاملہ جنوری کے پہلے ہفتے تک جائےگا۔اسپیکر

December 22, 2022

کل پنجاب اسمبلی ٹوٹ نہیں سکتی، تحریک عدم اعتماد پیش ہوچکی ہے، ابھی اس کے نوٹسز جاری ہوں گے، گورنر غیر قانونی آرڈر پاس نہ کریں۔سبطین خان

وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں 25ہزار نئے اساتذہ کی بھرتی کی منظوری دیدی

December 22, 2022

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں لیڈی ہیلتھ سپروائزر کیلئے 25 فیصد اسپیشل الاؤنس بھی منظور کیا گیا

قومی اسمبلی سے استعفے،پی ٹی آئی کا پھر سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

December 21, 2022

ایوان میں جانے کا اعلان کیاتو اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔

ڈاکٹروں کی مشکل رائٹنگ اور نسخہ سمجھنے کے لئے ایپ تیار

December 20, 2022

ہ جدید ٹکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے، انتہائی ناقابل شناخت ہینڈ رائٹنگز کا پتہ بھی لگا سکتا ہے۔

اپوزیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف عدم اعتماد کی ریکوزیشن جمع کرادی

December 19, 2022

آصف زرداری کی زیرصدارت اجلاس میں تحریکیں جمع کرانےکا ہنگامی طور پر فیصلہ کیا گیا

مفتاح اسماعیل کی باتوں کا جواب دینا پسند نہیں کرتا، اسحاق ڈار

December 19, 2022

پرویزالہیٰ کےبیان سے نہیں لگ رہا وہ اور عمران خان ایک پیج پرہیں، مردم شماری مکمل نہ ہوئی توالیکشن نہیں ہو سکتے،وزیرخزانہ

Posts pagination

Previous 1 … 7 8 9 10 11 … 19 Next
  • وزٹ ویزا پر غیر قانونی حج کی سہولت دینے والوں پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوگا۔ سعودی عرب15 April 2026
  • مشرقِ وسطیٰ میں فوری فوجی کارروائیاں بند کی جائیں۔ چین15 April 2026
  • ایرانی بندرگاہوں پرامریکی ناکہ بندی کا اطلاق تمام ممالک کے جہازوں پر ہوگا۔سینٹکام15 April 2026
  • چین کو ایرانی تیل نہیں لینے دیں گے۔آبنائے ہرمز میں رکاوٹ ڈالیں گے۔امریکہ15 April 2026
  • امریکی جنگی جہاز نے ایرانی تیل بردار ٹینکروں کو واپس جانے کا حکم دے دیا15 April 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram