فوجی عدالتیں ملک کی ضرورت ہیں-ترجمان پاک فوج
January 18, 2019
ملٹری کورٹس فوج کی خواہش نہیں، قومی ضرورت ہیں،کریمنل جوڈیشل سسٹم میں تیزی لانے کی ضرورت ہے۔ترجمان آئی ایس پی آر