گوشوارے جمع کرانے پر 36 اراکین پارلیمینٹ کی رکنیت بحال January 18, 2023 8 سینیٹرز، قومی اسمبلی کے 25 اور کے پی اسمبلی کے 3 اراکین کی رکنیت بحال کی گئی.