انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی نئی تاریخ کیا ہوگی؟
September 30, 2022
وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 31 اکتوبرتک بڑھادی گئی ہے۔