یوکرین،اووروچ ریلوے اسٹیشن پر بم دھماکہ،4 افراد ہلاک 25 اکتوبر 2025 دھماکے میں حملہ آور خود بھی شدید زخمی ہوا اور اسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ حکام کے مطابق 23 سالہ حملہ آور خارکیف کا رہائشی تھا۔ Read More »