آسٹریلیا میں پاکستانی کھلاڑیوں کی دوسرے روز بھی ٹریننگ
November 2, 2024
کھلاڑیوں نے ایم سی جی سے ملحقہ پریکٹس ایریا میں بیٹنگ اور باؤلنگ کی مشقیں کیں جہاں شاہین آفریدی اور حارث رؤف نے مکمل ردھم کے ساتھ باؤلنگ کی