ایران میں مظاہروں کے دوران کم ازکم 16ہلاکتیں۔انٹرنیٹ کی بندش
January 5, 2026
بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف احتجاج پھیل گیا ۔ مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان پرتشدد جھڑپیں
بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف احتجاج پھیل گیا ۔ مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان پرتشدد جھڑپیں
ملکی کرنسی ریال کی گراوٹ کاذمہ داربھی دشمن کو قراردیا۔ مظاہروں میں’’آمر کے لیے موت‘‘ کے نعرہ
مغربی شہر کرمانشاہ میں پیٹرول بم اور پستول بنانے کے علاوہ کاک ٹیل تیارکرنے والے 14 افراد زیرحراست
امریکی صدرٹرمپ نے عوام پر طاقت کے استعمال سے خبردارکیا۔ سینیٹرنے تہران میں تبدیلی کی پیش گوئی