پاکستان کا نام گرے لسٹ میں آنے کے معاملے پر آج نظرثانی کا امکان 25 جون 2018 نگراں وزیر خزانہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کو اینٹی منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کی مالی معاونت روکنے اور دیگر گروہوں کیخلاف کئے گئے اقدامات سے آگاہ کرینگی۔ Read More »