27جنوری شام تک آزادکشمیر میں شدید برف باری متوقع۔ مری میں نیا سپیل
January 26, 2026
پیش گوئی کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ مکمل طور پر متحرک ہے۔ ڈپٹی کمشنر
پیش گوئی کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ مکمل طور پر متحرک ہے۔ ڈپٹی کمشنر
محکموں کے افسران و اہلکار مشینری سمیت مختلف علاقوں میں تعینات۔13سہولیات مراکزقائم
شمالی علاقہ جات میں مطلع ابر آلود رہے گا اور چند مقامات پر بارش کا بھی امکان ہے۔