طالبات کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے میں بھارتی فوج کا اہلکار ملوث نکلا
September 25, 2022
چندی گڑھ یونیورسٹی میں طالبات کی نازیبا ویڈیوز بنانے کا معاملہ سنگین ہوتا جا رہا ہے اور تفتیش کے دوران نئے نئے انکشافات سامنے آرہے ہیں۔