برلن میں پاک جرمن وزرائےخارجہ پریس کانفرنس پربھارتی واویلا مسترد 9 اکتوبر 2022 بھارتی ریمارکس غیرقانونی قبضےکی وجہ سے عالمی سطح پر تنہا ہونےکی مایوسی ظاہرکرتے ہیں، بھارت مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے عالمی برادری کے خدشات دور کرے۔ Read More »