تیسرا ٹی ٹوئنٹی،پاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کربولنگ کافیصلہ 1 نومبر 2025 پاکستان کی پلیئنگ الیون میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، نسیم شاہ اور ابرار احمد کی جگہ شاہین آفریدی اور عثمان طارق کو شامل کیا گیا ہے Read More »