جوہانسبرگ ٹیسٹ ۔دوسری اننگز میں پاکستان کے3وکٹوں پر153رنز 13 جنوری 2019 اسد شفیق48 اوربابراعظم17رنزبناکرکریزپرموجود ہیں،امام الحق35،شان مسعود37رنزبنا کرآئوٹ ہوئے،اظہرعلی نے15رنز بنائے۔ Read More »