پیپلزپارٹی کے طارق اعوان صدر راولپنڈی بار منتخب۔ پی ٹی آئی کے قمر نیازی جنرل سیکرٹری 10 جنوری 2026 نتائج کا اعلان ہونے کے بعد نومنتخب عہدے داروں کے حامی وکلا نے ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا۔مٹھائیاں تقسیم Read More »