ریونیو اضافے کیلئے پی آئی اے کا ریاض ائیر کیساتھ تاریخی کارگو معاہدہ 29 اکتوبر 2025 معاہدے کے تحت کارگو کو پاکستان اور لندن سے ریاض لایا جائے گا، جہاں سے دونوں ائیر لائنز کے نیٹ ورک کے ذریعے سامان کو منزل مقصود تک پہنچایا جائے گا۔ Read More »