سٹارک کی گیند یا سپیڈو میٹر کا جادو؟ فاسٹ بولر’تیز رفتار لیجنڈ‘بن گیا 19 اکتوبر 2025 سپیڈو میٹر پر 176.5 کلومیٹر فی گھنٹہ دکھا کر سب حیران رہ گئے، حالانکہ اصل رفتار عام طور پر 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کے قریب تھی۔ Read More »