سیلفی کے دوران حفاظتی رسی کھولنے والا کوہ پیما کھائی میں جا گرا،ویڈیو وائرل 7 اکتوبر 2025 ہانگ نے گروپ سیلفی لینے کے لیے اپنی حفاظتی رسی کھول دی، توازن بگڑنے پر وہ پھسلتا ہوا ڈھلوان کی طرف گیا،200 میٹر نیچے گر کر موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ Read More »