واہ میں غیرت کے نام پر قتل کیس،مقتولہ کا والد اور2 چچابھی گرفتار
January 8, 2026
خاتون کے خاوند کے ساتھ مل کر قتل کی منصوبہ بندی کی،جس کے تحت اسے پاکستان لایا گیا
خاتون کے خاوند کے ساتھ مل کر قتل کی منصوبہ بندی کی،جس کے تحت اسے پاکستان لایا گیا
سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی نے واقعہ کا نوٹس لیاتھا۔واقعے کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج
گولیاں مار ی گئیں۔ اسپتال منتقل کیے جانے کے دوران پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیا
پراسیکیوشن کی ناکامی کے معاشرے پر گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔لاہورہائیکورٹ کافیصلہ
واقعہ رواں سال جولائی کے دوران تھانہ پیرودھائی کے علاقے فوجی کالونی میں پیش آیا تھا