سپریم کورٹ نے پاک ترک انٹرنیشنل کیگ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا 28 دسمبر 2018 فائونڈیشن کے اثاثے ترکی معارف فائونڈیشن کو منتقل کرنے اور اکائونٹس منجمد کرنے کے احکامات دیئے گئے ہیں۔ Read More »