ٹیکس گزار رو رہا ہے، وزرا کروڑوں کی گاڑیاں استعمال کررہے ہیں، عدالت June 1, 2018 وزراء 1800 سی سی گاڑی استعمال کرنے کا استحقاق رکھتے ہیں۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل