مانچسٹر میں عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر عظیم الشان جلوس نکالا گیا 31 اگست 2025 مقامی اور غیر مقامی افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جلوس اپنے روایتی راستوں سے گزرتا ہوا وکٹوریہ مسجد پر اختتام پذیر ہوا۔ Read More »