متحدہ عرب امارات میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ 1 فروری 2025 متحدہ عرب امارات میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چار سے ساڑھے 5 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہوگا۔ Read More »