مسلمانوں کیخلاف چاقو تیز رکھو،بھارتی انتہا پسند خاتون کی دھمکی 2 جنوری 2023 جب ہمار سبزی اچھے سے کٹے گی تو پھر دشمنوں کے منہ اور سر بھی اچھے سے کٹیںگے۔ بھارتی انتہا پسند خاتون پریا سنگھ ٹھاکر کی نفرت بھری تقریر کی ویڈیو وائرل Read More »