یومیہ 1 لاکھ لیٹر مضرصحت دودھ کی ملک گیرسپلائی میں ملوث فیکٹری پکڑی گئی
November 29, 2025
پنجاب اور دیگر صوبوں میں سپلائی کیا جارہاتھا۔ہری پورمیں فوڈاتھارٹی کی کارروائی ۔ مینیجر سمیت 3 گرفتار۔