بھارتی دباؤ پرحریت چیئرمین کا عہدہ ایکس اکائونٹ پروفائل سے ہٹانا پڑا،میرواعظ عمر فارق کابڑا انکشاف 26 دسمبر 2025 حکام کی طرف سے ہینڈل ختم کرنے کی دھمکی اور بار باردبائو ڈالے جانےکے بعد یہ تبدیلی کرنے پر مجبور ہوا Read More »