گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کردیا 23 دسمبر 2022 نوٹی فکیشن کے مطابق پرویزالٰہی نئے قائد ایوان کے انتخاب تک عہدے پر کام جاری رکھیں گے ۔ پی ٹی آئی اور ق لیگ کا ہنگامی اجلاس طلب، عدالت جانے کا فیصلہ Read More »