وفاقی آئینی عدالت میں مزید دو ججز نے حلف اٹھا لیا 17 نومبر 2025 چیف جسٹس امین الدین خان نے دونوں ججز سے حلف لیا، جبکہ تقریب حلف برداری اسلام آباد ہائی کورٹ کے کانفرنس روم میں منعقد ہوئی۔ Read More »