ٹانک میں ٹریفک پولیس کی موبائل گاڑی پر فائرنگ سے3 اہلکار شہید September 28, 2026 سخت ناکہ بندی، ملزمان کی تلاش جاری ہے، دہشت گرد گاڑی بھی ساتھ لے گئے