پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی آج لاہورمیں ہوگا 1 نومبر 2025 جنوبی افریقہ نے راولپنڈی میں 55 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی، جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 9 وکٹوں سے فتح حاصل کی Read More »