ایشین ڈیولپمنٹ بینک پاکستان کو 10 کروڑ ڈالر کا قرض دیگا 13 دسمبر 2022 یہ رقم پاکستان میں تکنیکی اور ووکیشنل تعلیم کیلئے استعمال ہوگی۔ اس رقم سے پنجاب میں ووکیشنل تعلیم کے شعبے میں تربیت دی جائے گی Read More »