معذوری کی بنا پر گولڈ میدلسٹ طالبہ سے پنجاب یونیورسٹی کا امتیازی سلوک February 12, 2019 کنزہ ساجد کو انٹری ٹیسٹ کے دوران اٹھا دیا گیا۔ ممتحن کا درشت رویہ۔